Certificate in ‘Ulūm al-Qur’ān
سرٹیفیکیٹ برائے "علوم القرآن"
The Qur’ān contains the revelations of Allah. It is the message from God to mankind and is therefore of the utmost importance to us. To truly grasp a message, one must understand its contents and also the circumstances in which it was delivered. From the earliest times, Muslims have devoted themselves to studying both, eventually developing the ‘Sciences of the Qur’ān,’ known in Arabic as ‘Ulūm al-Qur’ān.
CIK invites you to embark on a one-year journey exploring the meanings and contexts of revelation, the history and transmission of this divine manual, the science of exegesis (Tafsīr), and the miraculous nature of the Qurʾān.

قرآن اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ وحی ہے۔ یہ ربّ العالمین کا بنی نوع انسان کے لیے پیغام ہے، اور اسی لیے ہمارے لیے بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ کسی پیغام کو صحیح طور پر سمجھنے کے لیے اس کے مضامین کے ساتھ ساتھ اُن حالات سے بھی واقف ہونا ضروری ہے جن میں یہ نازل ہوا۔ مسلمانوں نے ابتدائی ادوار ہی سے اس مقصد کے لیے محنت و مطالعہ کیا اور بالآخر قرآن سے متعلق ایک مستقل علم مرتب کیا، جو "علوم القرآن" کے نام سے معروف ہے۔
CIK آپ کو ایک سالہ علمی و فکری سفر میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہے، جس میں آپ وحی کے مفاہیم اور اس کے پس منظر، قرآن کے تاریخی سفر اور اس کی منتقلی، فنِ تفسیر اور قرآنِ کریم کے معجزانہ پہلوؤں پر گہری نظر ڈالیں گے۔